1
/
of
2
شفاء ہربل لیبارٹریز
★★★★★
Trusted Customers
Safoof Arq-un-Nisa (made from natural herbs)
Safoof Arq-un-Nisa (made from natural herbs)
Regular price
Rs.2,150.00 PKR
Regular price
Rs.3,200.00 PKR
Sale price
Rs.2,150.00 PKR
Quantity
Couldn't load pickup availability
🛍️
Sep 12
Purchased
🚚
Sep 13 - Sep 14
Processing
📍
Sep 15 - Sep 16
Delivered
سفوف عرق النساء - قدرتی جڑی بوٹیوں کا مرکب
جوڑوں کا درد، کمر درد اور پٹھوں کے درد کے لیے 100% قدرتی اور مجرب علاج
سفوف عرق النساء خالص اور نایاب قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا بہترین دیسی نسخہ ہے۔ یہ عرق النساء (Sciatica Pain)، جوڑوں کے شدید درد، کمر درد اور پٹھوں کے کھچاؤ کے لیے انتہائی مفید اور مؤثر دوا ہے۔ 100% قدرتی اجزاء سے تیار کردہ اور ہر قسم کے سائڈ ایفیکٹس سے پاک۔
خصوصیات
- عرق النساء (سائٹیکا / Sciatica Pain) کا مکمل اور مستقل قدرتی علاج
- جوڑوں، گھٹنوں کے درد اور سوجن سے فوری اور دائمی افاقہ
- کمر درد اور پٹھوں کے کھچاؤ اور تناؤ میں راحت
- 100% خالص اور قدرتی دیسی جڑی بوٹیوں کا مرکب
- کیش آن ڈیلیوری سہولت: قیمت 2,800 روپے + 200 روپے ڈیلیوری
استعمال کا طریقہ
صبح اور شام ایک چائے کا چمچ تازہ پانی یا نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد استعمال کریں۔
ڈیلیوری
🚚 پورے پاکستان میں 2 سے 3 دنوں میں ہوم ڈیلیوری (ڈیلیوری چارجز: 200 روپے)۔ 2 یا 3 شیشیوں کی ڈیل پر مفت ہوم ڈیلیوری۔
🌿 100% خالص قدرتی دیسی دوا • کیش آن ڈیلیوری سہولت
Share
